Sunday, June 16, 2013

ہر مقصد کیلئے



ہر مقصد کیلئے 
صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ سورۂ توبہ کی آخری آیت کااول و آخر درود شریف ورد کریں۔

حسبی اللہ لاالہ الا ھو ط علیہ توکلت وھورب العرش العظم۔

 

سوار اور سواری کی حفاظت کیلئے


سوار اور سواری کی حفاظت کیلئے  
  
سواری میں سوار ہونے سے پہلے ۱۱ مرتبہ یا حفیظ پڑھیں انشاءاﷲ کوئی حادثہ پیش نہیں آئے گا۔

تمام رنج و غم دور ہو ں گے


لاحول ولا قوۃ الا بااﷲِالعی العظیم


101
  بار روزانہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں 
 انشاءاﷲ تمام رنج و غم دور ہو ں گے اور دل کی گھبراہٹ کیلئےبھی یہ عمل مفید ہے۔

  

زندگی خو شی سے گزر ے گی


                 بغیر اسباب بھی خوش رہے گا
فرمایا کہ میں نے ایک را ت شیخ الاسلام فرید الدین قدس العزیز کو خوا ب میں 
دیکھا آپؒ نے فرمایا کہ تم ہر روز ۹بار یہ دعا پڑھا کر و۔

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ‘لَاشَرِیْکَ لَہ‘لَہُالْمُلْکُ وَلَہُالْحَمْدُوَھُوَعَلٰیکُ لِّشَیْئٍ قَدِیْرٌ


خوا ب سے بید ار ہو تے ہی میں نے اس دعا ء کو اپناورد بنا لیا ۔ میں دل میں خیا ل کیا کہ حضرت کے اس فرمان میں ضرور کوئی نہ کوئی را زہو گا۔ بعد ازا ں مشائخ کی کتا بو ں میں لکھا دیکھا ، کہ جو شخص یہ دعا روزانہ 100 مر تبہ پڑھے گا۔ اس کی زندگی خو شی سے گزرے گی ۔ بغیر اسباب بھی خوش رہے گا۔
  

Saturday, June 15, 2013

نسلوں کو فاقوں سے بچا ِئیں


                                  نسلوں کو فاقوں سے بچا ِئیں  

کھانا کھانے کے بعد ۳   بار  سورۃ قریش کو پڑہیں

ایک بار پڑہنے سے کھانا بیماری نہیں بنے گا۔

دو بار پڑہنے سےاﷲ دسترخوان کو کبھی  نہ سمیٹے گا، سدا  وسیع رہے گا۔

تین بار پڑہنے سے ﷲ نسلوں کو فاقوں سے محفوظ رکھے گا۔  انشاءاﷲ



بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾



2.     لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾ اٖلٰفِہِمْ رِحْلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾ فَلْیَعْبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الْبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾ الَّذِیۡۤ اَطْعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنْ خَوْفٍ ٪﴿۴﴾

  

ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے

ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے  
  
اول گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد گیارہ بار
  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 
اس کے بعد گیارہ بار درود شریف پڑھ کر جج‘ حاکم اور گواہوں کی طرف منہ کرکے روزانہ صبح کو دم کیا کریں۔
سورۂ اخلاص‘ سورۃ الفلق‘ سورۃ الناس مکمل باوضو پڑھ کر پانی پر دم کرکے صبح اور شام کو پیا کریں اور مقدمہ کی تاریخ کے دنوں میں ضرور پیا کریں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۬ۙ الْخَنَّاسِ﴿۴﴾۪ۙ الَّذِیۡ یُوَسْوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ٪﴿۶﴾
  

شا دی کے لیے ایک مفید عمل

شا دی کے لیے ایک مفید عمل   
  
اس مقصد کے حصو ل کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے ۔ صر ف ماہ رمضان کی مقرر تاریخ میں کیا جا تا ہے ۔ جن لو گو ں تک یہ عمل پہنچے وہ اپنے دوسرے ضرورتمند بھا ئیو ں تک پہنچائے ۔ وہ عمل یہ ہے صر ف ماہِ رمضان کی گیارہو یں اور بارہویں روزے کی درمیا نی شب میں بعد نما ز عشاء 2/2 رکعت کر کے 12 نفل اس طر ح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد 12 بار سورئہ اخلا ص پڑھیں ۔ 12 نفل پورے ہو جائیں تو 100 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں ۔ اور اس کا ثواب حضور نبی کریم کو ہدیہ کرانکے وسیلے سے اللہ پا ک کے حضور گڑ گڑ ا  کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ کم از کم 15 منٹ تک اپنے لیے یا اپنی بیٹی یا بہن کے لیے اچھے رشتہ کے لیے دعا کریں۔ انشا ء اللہ تعالیٰ اگلے رمضان سے پہلے مرا د پوری ہو گی ۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷﴾
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾

اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے

الملکُ القدوسُ والسلام کا عمل ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے  
  
الملکُ القدوسُ والسلام کا  عمل ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے
مردوں اور خواتین کیلئے ناف کے نیچی کی تمام روحانی اور جسمانی بیماریوں کیلئے اکسیر عمل ہے۔ ناف کی نیچے کے گناہ اور تمام معاملات کے حل کیلئے۔ صبح شام ایک تسبیح کریں۔
الملکُ القدوسُ والسلام

ایام بیض کا خصوصی عمل



                       ایام بیض کا خصوصی عمل               

ہر چاند کی 13،14 اور 15 کو  روزہ رکھیں۔ اورچاند کی 13 کی شام کو ، 14 کی شام کو، 15 کی شام کو ساری رات سورتہ  فاتحہ پڑھیں اپنی مشکل کا احساس کرتے ہوئے، اللہ سے مانگیں اور چلتے ہوئے،  چلتے ہوئے اس لیے  کہ اللہ کی خاطر اور اللہ سے لینے کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ صبح ڈیوٹی اور ملازمت میں کمی نہ ہو، کیونکہ حلال کرنا  فرض ، اور یہ عمل نفل ہے۔ اللہ غیب سے رزقِ روحانی اور جسمانی عطا فرماہیں گے۔  اور اسکی نسلوں کو بھی عطا فرماہیں گے۔  رمضان المبارک میں بھی یہ عمل کرلیں۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ 

 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷

Tuesday, June 11, 2013

زِندگی کی خُوبصُورتی



زِندگی کی خُوبصُورتی رِشتوں سے ہے اور رِشتے تب ہی قائم رہتے ہیں جب ھم معاف کرنا اور درگزر کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہم صرف ایک قیدی ہیں ان سماجی رسموں کے جو ہمیں ساتھ رہنے اور ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرادینے پر مجبور کردیتی ہیں ۔
(لوگو ! تم درگزر کیا کرو، معاف کردیا کرو تاکہ تم پر بھی رحم کیا جائے
 خالق کائنات)