امتحان میں کامیابی کیلئے مجرب عمل
فَاِنَّ حَسْبَکَ اللہُ ہُوَ الَّذِی اَیَّدَکَ بِنَصْرِہٖ وَبِالْمُؤْمِنِیْنَ (انفال 62)ترجمہ:’’تو بیشک اللّٰہ تمہیں کافی ہے وہی ہے جس نے تمہیں زوردیا اپنی مدد کا اور مسلمانوں کا ‘‘فتح اور کامیابی کیلئے یا امتحان میں آسان پرچوں کے لیے جانے سے پہلے سات دفعہ یہ آیت پڑھیں
No comments:
Post a Comment