عمر رسیدہ اور مزدور آدمیو ں کے لیے تحفہ
اسگندناگوری،بدھا را، کھٹہ شریںہموزن صبح وشام ایک چمچہ چھوٹا نیم گرم دودھ کے ہمراہ اعصابی کمزوری، پٹھوں کے کھچاﺅ کے لیے دیا ۔یہ جسم میں ایک دم کرنٹ لگادیتا ہے۔ عمر رسیدہ اور مزدور آدمیوں کو دیاجو دن رات مشقت کرتے ہیں ۔ ان کے لیے لاحواب ہے۔ بوڑھوں کیلئے سردی کا موسم لاجوا ب گزرتا ہے ۔کمردرد ۔جوڑوں کا درد اعصابی کھچاﺅ کے لیے لاجواب ہے۔گنتی یاد نہیں بے شمار لوگوں کو استعمال کرایا نہایت فائدہ مند ثابت ہوا ۔ 20-15 سا ل سے لوگوں کو دے رہاہو ں ۔
No comments:
Post a Comment